فلپائن :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2افراد ہلاک ، 3زخمی

فلپائن :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ  2افراد ہلاک ، 3زخمی

منیلا(اے ایف پی)فلپائن کے صوبہ ریزال کے شہر پائیلالہ میں ہیلی کاپٹر گرنے سے ملائیشیا اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے دو شہری ہلاک ہو گئے۔۔۔

 جبکہ پائلٹ سمیت تین افراد شدید زخمی ہیں۔ ہیلی کاپٹر میں پانچ افراد سوار تھے ، حادثہ منگل کو صبح سات بجکر 27 منٹ پر پیش آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں