ابوظہبی :جنگی ویڈیوز بنانے والے 375 افرادگرفتار

ابوظہبی :جنگی ویڈیوز بنانے  والے 375 افرادگرفتار

ابو ظہبی(اے ایف پی)ابوظہبی پولیس نے امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران جنگی ویڈیوز بنانے والے 375 افرادگرفتار کئے ہیں ۔۔

گرفتار شدگان کا تعلق مختلف قومیتوں سے ہے ،انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے اور حساس مقامات کی ویڈیو بنانے کے خلاف کی گئی۔خلیج کے دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کی سختی کی گئی ہے کیونکہ ایران نے امریکی اور اسرائیلی اہداف کے علاوہ شہری انفراسٹرکچر کو بھی نشانہ بنایا۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں