آپریشن سندورمیں نماز کے وقت حملہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا:بھارتی آرمی چیف

 آپریشن سندورمیں نماز کے وقت حملہ  نہ کرنے کا فیصلہ کیا:بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران انڈین فوج نے نماز کے دوران حملہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھاکیونکہ سب کا خدا ایک ہی ہے۔۔

 ایک انٹرویو میں جنرل دویدی کا کہنا تھا کہ اسی لئے ہم نے وہ وقت چنا جب ہمیں معلوم تھا کہ نماز ادا نہیں کی جا رہی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں