عدالت نے پینٹاگون میں پریس کی رسائی بحال کرنے کا حکم سنا دیا

عدالت نے پینٹاگون میں پریس کی رسائی بحال کرنے کا حکم سنا دیا

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا میں وفاقی جج نے پینٹاگون کو محکمہ دفاع کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی رسائی بحال کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔

 امریکا کی ڈسٹرکٹ کورٹ آف کولمبیا کے سینئر جج پال فریڈمین نے فیصلے میں وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی میڈیا تک رسائی کو محدود کرنے کی کوششوں پر سخت سرزنش کی اور پینٹاگون کو دی گئی اس اجازت کو بھی غلط قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں