سعودی اورامریکی وزرائے خارجہ کارابطہ آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پرتبادلہ خیال

سعودی اورامریکی وزرائے خارجہ کارابطہ آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پرتبادلہ خیال

ریاض (دنیا نیوز)سعودی وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے لبنان جنگ بندی کو مستحکم کرنے پر بھی گفتگو کی اورمشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی اقدامات پر زوردیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق علاقائی سلامتی کیلئے مشترکہ سفارتی حکمت عملی پر غور کیاگیا،دونوں رہنماؤں نے کشیدگی کم کرنے ،مذاکرات کے فروغ پر اتفاق کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں