سعودیہ:انسداد منی لانڈرنگ قانون کے چند آرٹیکلز میں ترمیم کی منظوری
جدہ (دنیا مانیٹرنگ) سعودی کابینہ نے انسداد منی لانڈرنگ کے قانون کے چند آرٹیکلز میں ترمیم کی منظوری دیدی۔سزا یافتہ سعودی شہری پر بیرون ملک سفر کی پابندی ہوگی۔غیر ملکی کو ملک بدر اور بلیک لسٹ کیا جائے گا۔
سعودی کابینہ نے انسداد منی لانڈرنگ کے قانون کے چند آرٹیکلز میں ترمیم کی منظوری دیدی۔سزا یافتہ سعودی شہری پر بیرون ملک سفر کی پابندی ہوگی۔غیر ملکی کو ملک بدر اور بلیک لسٹ کیا جائے گا۔