بنگلہ دیش: 14بوئنگ طیارے خرید نے کا معاہدہ

 بنگلہ دیش: 14بوئنگ طیارے  خرید نے کا معاہدہ

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن بیمن نے بوئنگ کے ساتھ 14 نئے طیارے خریدنے کیلئے 3اعشاریہ7 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے ۔

خریداری گزشتہ سال امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے میں طے ہوئی تھی تاکہ امریکی ٹیرف کے مسائل کم کیے جا سکیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں