ایران :احتجاج اور ہنگاموں کا الزام ،3افراد کو پھانسی

ایران :احتجاج اور ہنگاموں  کا الزام ،3افراد کو پھانسی

پیرس(اے ایف پی) ایران نے جنوری میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے تین ملزموں کو پھانسی دے دی۔۔۔

عدالتی  ذرائع کے مطابق مہدی رسولی، محمد رضا امیری اور ابراہیم دولت آبادی پر مشہد شہر میں ہنگاموں کا الزام تھا۔ حقوق کے گروپوں کے مطابق یہ اقدام سیاسی قیدیوں پر دباؤ ڈالنے اور خوف پھیلانے کے مقصد سے کیا گیا ہے ، جبکہ احتجاج مہنگائی اور عوامی ناراضگی کی وجہ سے دسمبر میں شروع ہوئے تھے ۔ امریکا اور اسرائیل کو ایرانی حکام نے شورش کے حامی قرار دیا۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے روزانہ پھانسیوں کی پالیسی کو شدت پسندانہ قرار دیا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں