ایران کا آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے نیا ادارہ قائم کرنیکا اعلان

ایران کا آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے نیا ادارہ قائم کرنیکا اعلان

تہران(اے ایف پی) ایران کے اعلیٰ سکیورٹی ادارے نے پیر کو آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے مطابق پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی نامی یہ ادارہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک کی نگرانی اور آپریشنز کی معلومات فراہم کرے گا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے بھی اس اعلان کی توثیق کی ہے ۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد سمندری گزرگاہ کی نگرانی اور اس پر مو ثر کنٹرول کو یقینی بنانا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں