مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی ،توڑ پھوڑ
جلیجلیا (اے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی۔۔۔
مقامی میئر اور جائے وقوعہ پر موجود صحافیوں نے واقعے کی تصدیق کی ہے ۔ غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر آباد کاروں کے حملوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے ۔