تین ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی عبور کر گئے

تین ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز  میں امریکی ناکہ بندی عبور کر گئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )جہازوں کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق خام تیل سے لدے تین ایرانی ٹینکر خلیجِ عمان میں امریکی ناکہ بندی کو عبور کر چکے ہیں۔۔۔

ان میں سے دو نے ناکہ بندی عبور کرتے وقت اپنی لوکیشن نشر کی جبکہ تیسرا ٹینکر اس حد سے ذرا آگے جا کر اپنا لوکیشن ٹریکر فعال کرتا دکھائی دیا۔ ونڈورڈ میری ٹائم انٹیلیجنس کی سینئر تجزیہ کار مشیل ویزے بوک مین نے بی بی سی ویریفائی کو بتایاکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ ایران کو یقین ہے کہ ناکہ بندی ختم ہو چکی ہے ، چاہے امریکہ اصرار کر رہا ہے کہ یہ جمعہ تک برقرار رہے گی۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں