بھارت کا2سال بعد بنگلہ دیشی شہریوں کیلئے سیاحتی ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

بھارت کا2سال بعد بنگلہ دیشی  شہریوں کیلئے سیاحتی ویزوں کا  اجرا دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

ڈھاکہ(اے ایف پی)بھارت نے دو سال بعد بنگلہ دیشی شہریوں کیلئے سیاحتی ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

 ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمشنر دنیش تریویدی نے بتایا کہ سیاحتی ویزوں کی درخواستوں پر کارروائی 28 جون سے بحال ہوگی، اس اقدام سے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط مزید مضبوط ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگست 2024 کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی تاہم وزیرِاعظم طارق رحمان کی حکومت قائم ہونے کے بعد تعلقات میں بہتری آئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں