مالی :باغیوں کا روسی کرائے کے جنگجوؤں اور فوجی قافلے پر حملہ

مالی :باغیوں کا روسی کرائے کے  جنگجوؤں اور فوجی قافلے پر حملہ

بماکو(اے ایف پی)مالی کے شمالی علاقے میں تواریق علیحدگی پسندوں اور القاعدہ سے منسلک باغیوں نے روسی کرائے کے فوجیوں اور مالی کے فوجی اہلکاروں کے قافلے پر حملہ کر دیا۔

 فریڈم اینڈ لبریشن فرنٹ (ایف ایل اے ) کے مطابق حملہ انفیس کے قریب کیا گیا، جہاں فوجی دستے ایک کیمپ میں موجود اہلکاروں کی مدد کے لیے جا رہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں