یوگنڈا میں سکول بس حادثہ، 23 بچے ہلاک ،متعدد زخمی

یوگنڈا میں سکول بس حادثہ، 23  بچے ہلاک ،متعدد زخمی

کمپالا(اے ایف پی)یوگنڈا میں سکول بس حادثے میں 23بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ایک بالغ شخص بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔

واقعے کے بعد حکومت نے ملک بھر میں تمام سکولز کے تفریحی دورے عارضی طور پر معطل کر دئیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی مکمل تحقیقات، حفاظتی اقدامات کا جائزہ اور سکولز و ٹرانسپورٹ کمپنیز کو روڈ سیفٹی تربیت دینے کے بعد ہی دورے دوبارہ بحال کیے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...