ترکیہ :داعش کیخلاف کریک ڈاؤن، 199مشتبہ افراد گرفتار

ترکیہ :داعش کیخلاف کریک  ڈاؤن، 199مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ(اے ایف پی)ترکیہ کی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 30 صوبوں سے 199 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

 وزارت کے مطابق گرفتار افراد پر داعش کی رکنیت، سوشل میڈیا پر تنظیم کا پروپیگنڈا پھیلانے اور مبینہ خیراتی اداروں یا ثالثوں کے ذریعے مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔ کارروائیاں استنبول اور انقرہ سمیت مختلف شہروں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...