فرانس، برطانیہ اور کینیڈا سمیت26 ممالک کی ایران میں مظاہرین کو پھانسی دینے کی مذمت

فرانس، برطانیہ اور کینیڈا  سمیت26 ممالک کی ایران میں  مظاہرین کو پھانسی دینے کی مذمت

پیرس(اے ایف پی) فرانس، برطانیہ اور کینیڈا سمیت 26 ممالک نے ایران میں سزائے موت کے استعمال اور مظاہرین کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کردی۔۔۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ایرانی حکام مظاہرین کو خاموش کرانے ، معاشرے کو خوفزدہ کرنے اور انسانی حقوق کے استعمال پر سزا دینے کیلئے پھانسی دے رہے ہیں۔ 26 ممالک نے کہا کہ اختلاف رائے دبانے اور انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھانے والوں کو ڈرانے یا سزا دینے کیلئے سزائے موت کا استعمال کسی صورت قابل جواز نہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...