ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا

ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا

ریاض(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے ۔۔۔

، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے ۔وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سلامتی سمیت دیگر شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے ، جبکہ آئی ٹی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات بھی کی جا رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...