یورپی ٹیکسٹائل تنظیم کا فیشن درآمدات پر 10 یورو فیس کا مطالبہ

یورپی ٹیکسٹائل تنظیم کا فیشن درآمدات  پر 10 یورو فیس کا مطالبہ

پیرس(اے ایف پی)یورپی ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کی نمائندہ تنظیم یوریٹیکس نے فیشن مصنوعات کی درآمد پر 10 یورو فیس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تنظیم کے مطابق اس اقدام کا مقصد چین سے آنے والی انتہائی سستی مصنوعات کا مقابلہ اور غیر معیاری اشیا کی روک تھام ہے ۔ یورپی یونین پہلے ہی جولائی میں کم قیمت پارسلز پر 3 یورو ڈیوٹی عائد کرچکی ہے ۔

یورپی ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کی نمائندہ تنظیم یوریٹیکس نے فیشن مصنوعات کی درآمد پر 10 یورو فیس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تنظیم کے مطابق اس اقدام کا مقصد چین سے آنے والی انتہائی سستی مصنوعات کا مقابلہ اور غیر معیاری اشیا کی روک تھام ہے ۔ یورپی یونین پہلے ہی جولائی میں کم قیمت پارسلز پر 3 یورو ڈیوٹی عائد کرچکی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...