امریکی حکام کی حوثیوں سے ملاقات
واشنگٹن(رائٹرز)امریکی حکام نے حوثیوں کے نمائندے سے ملاقات کی ہے ،
ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ امریکی حکام نے ہفتے کے اختتام پر عمان میں حوثیوں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گروپ نے کہا کہ اس کا امریکی بحری جہازوں پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ گزشتہ سال امریکا کے ساتھ طے پانے والی جنگ بندی پر قائم ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments