لاس اینجلس :میڈیا ٹیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3افراد ہلاک

لاس اینجلس :میڈیا ٹیم کا  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3افراد ہلاک

لاس اینجلس(اے ایف پی)امریکی شہر لاس اینجلس میں میڈیا کوریج کرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔

حادثہ منگل کی شام اس وقت پیش آیا جب میڈیا ٹیم ایک مہلک بس حادثے کی کوریج کر رہی تھی۔ مقامی نیوز ادارے این بی سی فور کے مطابق ہیلی کاپٹر میں رپورٹر ایلیانا مورینو اور پائلٹ جارج مارسی نیو سوار تھے ، دونوں جان سے گئے ۔ تیسرا ہلاک شخص زمین پر موجود پیدل راہگیر تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...