برازیل :سپریم کورٹ کے ججوں میں لڑائی

برازیل :سپریم کورٹ  کے ججوں میں لڑائی

برازیلیا (اے ایف پی)برازیل کی سپریم کورٹ میں طاقتور جج الیگزینڈر ڈی موریس کے خلاف ممکنہ تحقیقات کے معاملے پر چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کے دوران ججز کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔

 عدالت کے اندرونی اختلافات کے باعث معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا اور سماعت دسمبر تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے ۔موریس پر فراڈ کیسمیں گرفتار بینکر ڈینیئل وورکارو سے مشتبہ روابط کے الزامات ہیں۔ انہوں نے الزامات کو سیاسی اور انتخابی مقاصد کے لیے سازش قرار دیا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...