یورپی یونین:کینیڈا کو پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز

یورپی یونین:کینیڈا کو پہلا  ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان نے کہا ہے کہ کینیڈا یورپی یونین کا یورپ سے باہر پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بن سکتا ہے ۔

یورپی پارلیمنٹ میں اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران انہوں نے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے مخاطب ہوکر کہا کہ یورپی یونین کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو ممکنہ طور پر اعلیٰ ترین سطح تک لے جانا چاہتی ہے ۔ ارسلاوان نے کہا کہ وہ کینیڈا کو یورپی یونین کا پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی راہ ہموار کرنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہتی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...