کینیڈی سنٹر کے باہرٹرمپ مخالف نعرے ، مظاہرین نے انسانی زنجیربنائی

کینیڈی سنٹر کے باہرٹرمپ مخالف نعرے ، مظاہرین نے انسانی زنجیربنائی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی دارالحکومت میں کینیڈی سنٹر کے باہر مظاہرین نے انسانی زنجیر بنائی اور عمارت کے گرد احتجاج کیا۔

 مظاہرین نے "کینیڈی سنٹرــ سے دور رہوـ کے نعروں والے پلے کارڈز اٹھائے اور گیت بھی گائے ۔ کینیڈی سینٹر کی مرکزی عمارت بدھ سے عارضی طور پر بند ہے ، جبکہ ایک جج طویل مدتی بندش کے منصوبے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے گزشتہ سال مرکز کا انتظام سنبھالنے کے بعد عمارت کی بڑے پیمانے پر تزئین و مرمت کی حمایت کی تھی۔ ٹرمپ کے نام سے ادارے کا نام تبدیل کرنے کا اقدام بھی عدالتی فیصلے کے بعد واپس لیا جاچکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...