فرانس کا قرض 1995 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان

فرانس کا قرض 1995 کے بعد  بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان

پیرس(اے ایف پی)فرانس کا سرکاری قرض 2026 میں مجموعی قومی پیداوار کے 119اعشاریہ3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے ، جو 1995 کے بعد بلند ترین سطح ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق 2027 میں قرض مزید بڑھ کر121اعشاریہ7فیصد تک پہنچ سکتا ہے ۔ فرانس کا بجٹ خسارہ گزشتہ سال جی ڈی پی کا5اعشاریہ ایک فیصد رہا، جبکہ رواں سال5اعشاریہ 4فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ وزیراعظم سباستیان لیکورنو کے مطابق حکومت 2027 کے بجٹ میں 54 ارب یورو کی بچت اور اخراجات میں کمی کے اقدامات کرے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...