بھارت:شدید بارشوں ،سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی۔
ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق موسلادھار بارشوں سے 2 ہزار 200 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ مختلف واقعات میں 154 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق 81 ہیکٹر زرعی اراضی متاثر ہوئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments