پولینڈ میں ریڈار پر مشکوک غیر ملکی طیارے گرانے کی اجازت

پولینڈ میں ریڈار پر مشکوک غیر ملکی طیارے گرانے کی اجازت

وارسا(اے ایف پی)پولینڈ نے جنگی حالات سے متعلق خصوصی دفاعی اقدامات کے تحت ریڈار پر مشکوک غیر ملکی طیاروں کی نشاندہی کی صورت میں جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کو انہیں مار گرانے کی اجازت دے دی۔

نائب وزیر دفاع تومچک کے مطابق اب پائلٹ یا آپریشنل کمانڈر ریڈار یا دیگر موصولہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کا فیصلہ کرسکے گا، جبکہ معمول کے حالات میں فائرنگ کیلئے طیارے کی بصری شناخت ضروری ہوتی ہے ۔ پولینڈ نے یہ اقدام یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی ڈرونز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...