بھارت میں سمندری کٹاؤ سے \" کاری اچلی\"جزیرے کے خاتمے کا خطرہ

بھارت میں سمندری کٹاؤ سے \

کاری اچلی(اے ایف پی)بھارت کے جنوبی ساحل کے قریب واقع کاری اچلی جزیرے کو سمندری کٹاؤ سے بچانے کیلئے مصنوعی چٹانیں، منتقل شدہ مرجانی چٹانیں اور۔۔۔

 سمندری گھاس کے میدان بحال کیے جارہے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ نصف صدی کے دوران جزیرے کا 80 فیصد سے زائد رقبہ سمندر برد ہوچکا ہے اور کٹاؤ نہ روکا گیا تو 2036 تک جزیرہ مکمل طور پر ختم ہوسکتا ہے ۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق کاری اچلی کا رقبہ 1969 میں 20 ہیکٹر تھا جو گزشتہ سال کم ہوکر صرف 4 ہیکٹر رہ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...