ناسا کا بوئنگ اسٹار لائنر سے نئے خلائی مشنز شروع کرنے کا اعلان

ناسا کا بوئنگ اسٹار لائنر سے نئے  خلائی مشنز شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ کے اسٹار لائنر خلائی جہاز سے نئے مشنز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

یہ فیصلہ جون 2024 کے ناکام آزمائشی مشن کے بعد کیا گیا ہے ، جس کے دوران خلاباز کئی ماہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے رہے تھے ۔ناسا کے مطابق پہلا مشن دسمبر میں شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں اسٹار لائنر بغیر عملے کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائے گا تاکہ حالیہ تکنیکی اصلاحات کی جانچ کی جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...