چین :جنریٹو اے آئی صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے متجاوز

چین :جنریٹو اے آئی صارفین  کی تعداد 70 کروڑ سے متجاوز

بیجنگ (اے پی پی)چین میں جنریٹو اے آئی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ چینی میڈیا کے مطابق چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سنٹر اور ۔۔۔

انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل کوآپریشن نے ساتویں چائنا انٹرنیٹ بنیادی وسائل کانفرنس میں ‘‘جنریٹو اے آئی ایپلی کیشنز ڈویلپمنٹ رپورٹ 2026’’ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق 2026 کی پہلی ششماہی تک چین میں جنریٹو اے آئی صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔اے آئی کے استعمال کے شعبوں میں مسلسل وسعت آرہی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین میں اے آئی کے شعبے میں خود انحصاری پر مبنی جدت طرازی کی رفتار تیز ہوئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...