برطانیہ میں فوجی بیس کے قریب بم سازش میں غیر ملکی عناصر ملوث:امریکا

برطانیہ میں فوجی بیس کے قریب بم  سازش میں غیر ملکی عناصر ملوث:امریکا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ میں امریکی فوج کے زیر استعمال فضائی اڈے کے قریب مبینہ بم سازش میں غیر ملکی عناصر کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔۔

روبیو نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں واضح طور پر کسی غیر ملکی فریق کا کردار نظر آتا ہے ، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ روبیو نے واقعے میں ملوث مبینہ غیر ملکی فریق کی شناخت یا حملے کے ممکنہ محرکات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...