بحری جہاز پر حملے میں 12 بھارتی شہری زخمی

 بحری جہاز پر حملے میں  12 بھارتی شہری زخمی

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز پر حملے کے۔۔

نتیجے میں بھارتی عملے کے 12ارکان زخمی ہوگئے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق واقعہ منگل کو پیش آیا، جب ایم ٹی آن پیس نامی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا اور اسے ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔ وزارت خارجہ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے عمان منتقل کیا گیا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...