جرمنی:70سے زائد بچوں سے مبینہ زیادتی، ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

جرمنی:70سے زائد بچوں سے  مبینہ زیادتی، ڈاکٹر کے خلاف  مقدمے کی سماعت شروع

برلن(اے ایف پی)جرمنی میں 70 سے زائد بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار 46 سالہ بچوں کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔

ملزم پر 2013 سے 2025 کے دوران دو شہروں نوئن اور راتھینو کے طبی مراکز میں بچوں سے زیادتی سمیت 130 سے زائد جرائم کے الزامات عائد ہیں۔ ڈاکٹر کو ایک سال قبل ایک بچے کی والدہ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کے الیکٹرانک آلات کی تلاشی کے دوران مزید جرائم کے شواہد بھی ملے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...