فرانس کے اعلیٰ ادبی ایوارڈ یافتہ مصنف کا کتاب میں اے آئی استعمال کرنے کا اعتراف

فرانس کے اعلیٰ ادبی ایوارڈ یافتہ  مصنف کا کتاب میں اے آئی  استعمال کرنے کا اعتراف

پیرس(اے ایف پی)فرانس کے اعلیٰ ادبی اعزاز ’پرکس گونکور‘ کے فاتح مصنف فلپ جینادا نے اپنی کتاب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)کے محدود استعمال کا دفاع کیا ہے۔

 2026 کے ایوارڈ یافتہ ناول ’دی ان نون ویمن آف دی کوئے ڈی جاویل‘ کے مصنف نے کہا کہ انہوں نے لکھنے کے لیے اے آئی استعمال نہیں کی بلکہ تحقیق اور چند تخلیقی تجربات کے لیے صرف تین مرتبہ اس سے مدد لی۔ انہوں نے ناول میں اے آئی سے تیار کردہ 10 الفاظ کا ایک جملہ بھی شامل کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اے آئی کا استعمال پہلے ہی ان کے تخلیقی منصوبے کا حصہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...