امریکا ،چین تجارتی مذاکرات اختلافات حل کرنے پر اتفاق

امریکا ،چین تجارتی مذاکرات اختلافات حل کرنے پر اتفاق

بیجنگ(اے ایف پی)امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام نے تجارتی تعلقات اور اقتصادی معاہدوں پر تفصیلی مذاکرات کیے ہیں۔

 امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور تجارتینمائندے جیمیسن گریئر نے چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ سے گفتگو کی۔ امریکی حکام نے چین پر معاہدوں پر فوری عمل درآمد پر زور دیا، جبکہ بیجنگ نے امریکی تجارتی پابندیوں پر شدید تحفظات ظاہر کیے ۔ دونوں فریقوں نے اختلافات مناسب انداز میں حل کرنے اور تجارتی تعلقات مستحکم رکھنے پر اتفاق کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...