فرانس : 5 بار اولمپک چیمپئن جوڈو کھلاڑی ٹیڈی رینر کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
پیرس(اے ایف پی)فرانس کے پانچ بار اولمپک چیمپئن جوڈو کھلاڑی ٹیڈی رینر نے 2027 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
37 سالہ رینر نے پیر کو سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں اپنی صدارتی امیدواری کا باضابطہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرا نام ٹیڈی رینر ہے اور آج میں براہ راست بتا رہا ہوں کہ 2027ء کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہوں۔ ان کے اس اچانک اعلان نے فرانسیسی سیاسی حلقوں میں توجہ حاصل کرلی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments