دمشق :کار بم دھماکا 2 افراد جاں بحق

  دمشق :کار بم دھماکا 2 افراد جاں بحق

دمشق (اے ایف پی)شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

 شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں اور دھماکوں کے واقعات مسلسل پیش آ رہے ہیں۔ حکام کے مطابق داعش کے خفیہ نیٹ ورک ملک میں سرگرم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...