بیلجیئم :یورپ کی سب سے بڑی سیٹلائٹ فیکٹری کا افتتاح

بیلجیئم :یورپ کی سب سے  بڑی سیٹلائٹ فیکٹری کا افتتاح

برسلز(اے ایف پی)بیلجیئم کے بادشاہ فلپ نے یورپی یونین کی بڑھتی ہوئی خلائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں یورپ کی سب سے بڑی سیٹلائٹ فیکٹری کا افتتاح کردیا۔۔

۔ جنوبی شہر شارلروآ میں قائم یہ فیکٹری مقامی کمپنی ایرو اسپیس لیب چلائے گی، جہاں سالانہ تقریباً 500سیٹلائٹ تیار کرنیکی صلاحیت ہوگی ۔ فیکٹری میں یورپی یونین کے منصوبے آئرس ٹو کیلئے بھی سیٹلائٹ تیار کیے جائیں گے ، جس کا مقصد ایلون مسک کے اسٹارلنک نیٹ ورک کا متبادل فراہم کرنا ہے ۔ پیداوار 2028کے اختتام تک شروع کرنے کا ہدف ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...