سی آئی اے اور انٹیلی جنس ادارے پر سائبر حملہ، غیر خفیہ معلومات افشا

سی آئی اے اور انٹیلی جنس ادارے پر سائبر حملہ، غیر خفیہ معلومات افشا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کے دفتر کے کمپیوٹر نظام پر سائبرحملے کے نتیجے میں بعض غیر خفیہ معلومات افشا ہوگئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے عوامی اور غیر خفیہ مواد کا تجزیہ کرنے والے انٹیلی جنس نظام کو نشانہ بنایا، تاہم خفیہ معلومات محفوظ رہیں۔ حکام کے مطابق سائبر حملے سے اہم ادارہ جاتی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔ یہ واقعہ امریکی محکمہ زراعت اور ایف بی آئی کے کمپیوٹر نظام پر مبینہ سائبر حملوں کے چند روز بعد سامنے آیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...