اداکارہ ڈاکٹر ہما میر نے آواز کا جادو جگانے کا فیصلہ کرلیا

اداکارہ ڈاکٹر ہما میر نے آواز کا جادو جگانے کا فیصلہ کرلیا

سروتال کے اسرارورموزسیکھنے کیلئے گلوکار غلام عباس کی شاگردی اختیار کرلی

کراچی (سٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی سیکرٹری اور معروف ادبی و ثقافتی شخصیت ڈاکٹر ہمامیر ایک عرصے تک ٹی وی ، تھیٹر اور ریڈیو پر فنکارانہ جوہر دکھانے کے بعد اب سریلی آواز کا جادو جگائیں گی۔انہوں نے سر و تال کے اسرار و رموز سے آگاہی کے لئے لیجنڈ گلوکار غلام عباس کی شاگردی اختیار کرلی اور آج کل آرٹس کونسل میں میوزک اکیڈمی کے تحت منعقد ہونے والی نشستوں میں گلوکار غلام عباس سے گائیکی سیکھ رہی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں