آسٹریلوی موسیقار بریٹ ڈین کورونا وائرس میں مبتلا ہو کرہسپتال داخل

آسٹریلوی موسیقار بریٹ ڈین کورونا وائرس میں مبتلا ہو کرہسپتال داخل

آسٹریلیا کے معروف موسیقار اور کمپوزر بریٹ ڈین کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال داخل ہو گئے ۔

سڈنی (اے پی پی) میڈیارپورٹس کے مطابق بریٹ ڈین نے گزشتہ روز ایڈیلیڈ فیسٹیول کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن انہوں نے کورونا جیسی علامات کی وجہ سے کنسرٹ میں شرکت نہیں کی ۔ان کے ساتھ رہنے والے 3افراد کو بھی ہسپتال میں داخل کرایا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں