تُرک اداکارہ ایزگی ایسما پاکستانی چائے کی شوقین نکلیں

تُرک اداکارہ ایزگی ایسما  پاکستانی چائے کی شوقین نکلیں

ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘میں چیچک خاتون بانو کا کردار ادا کرنیوالی ترک اداکارہ ایزگی ایسما پاکستانی چائے کی شوقین ہیں

استنبول (شوبز ڈیسک)انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ جلد پاکستان آنے کا ارادہ رکھتی ہیں اوریہاں کی چائے انہیں بہت پسند ہے وہ اس سے ضرور لطف اندوز ہوں گی۔انہوں نے پاکستانی مداحوں سے اردومیں پوچھاکہ مجھے چائے پلائیں گے ؟۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں