محب مرزا کو بیٹی کی یاد ستانے لگی

محب مرزا کو بیٹی کی یاد ستانے لگی

اداکارہ محب مرزا کو اپنی بیٹی میسا مرزا کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے فادر ڈے کے موقع پر اپنی بیٹی کی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کاش وہ یہ جان سکتے کہ ا ن کی بیٹی اس وقت کہاں ہے اور اسے مل کر گلے لگاتے ہوئے اس کے ساتھ یہ دن مناتے

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے مزید لکھاکہ وہ دعا گو ہیں کہ بہ جلد اپنی بیٹی کو دیکھ سکیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق اداکارہ آمنہ علیحدگی کے بعد سے اپنی بیٹی اور فیملی کے ساتھ امریکہ مقیم ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں