کبھی سپر سٹار بننے کی خواہش نہیں کی :ماہرہ خان

 کبھی سپر سٹار بننے کی خواہش نہیں کی :ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ وہ جانتی تھیں کہ وہ اداکارہ بنیں گی لیکن انہوں نے کبھی بھی سپر سٹار بننے بارے نہیں سوچا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ وہ سکول میں بہت شرمیلی تھیں لیکن وہ جانتی تھیں کہ ایک دن وہ اداکاری کریں گی ۔ انہوں نے ایک سوال پر کہاکہ انہوں نے کبھی بھی سپر سٹار بننے کی خواہش نہیں کی ہے ۔ ماہرہ خان نئی فلم ‘‘نیلوفر’’ میں اداکار فواد خان کے ساتھ جلوہ گرہوں گی ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں