سیف علی خان کواپنے بیٹوں ابراہیم تیمورکے اداکار بننے پر یقین
بھارتی اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا کہ انہیں یقین ہے کہ ا ن کا بیٹا تیمور علی خان یقینا ایک اداکار ہوگا
ممبئی(آئی این پی)سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور تیمور علی خان بھی ان کے نقش قدم پر چل سکتے ہیں۔ میری بہن ، میری اہلیہ ، میری سابقہ اہلیہ اورمیری بیٹی سب شوبز انڈسٹری سے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ تیمور یقینی طور پر اداکار ہوں گے ۔