کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

بھارتی فلم ہیرو پنتی سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نئی دہلی (این این آئی)کریتی سینن نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔کریتی سینن نے اپنے ڈاکٹر کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان تمام تر لوگوں کا بھی شکریہ کیا جنہوں نے ان کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں