اداکارسونو سود کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

اداکارسونو سود کے خلاف ایف  آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے بالی وڈ اداکار سونو سود کیخلاف پولیس کو ایک تحریری شکایت بھجوائی ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی(شوبز ڈیسک) جس میں سونو سود اور ان کی اہلیہ پر رہائشی عمارت پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔تحریری شکایت نامے میں بی ایم سی کی جانب سے اداکار پر بغیر اجازت رہائشی عمارت کو ہوٹل میں تبدیل کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں