نور بخاری کی نعت ‘میرے کملی والے ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول

نور بخاری کی نعت ‘میرے کملی  والے ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول

اداکارہ نور بخاری کی نعت ‘میرے کملی والے ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )نور بخاری نے انسٹاگرام پر اپنے نعتیہ کلام کی ویڈیو کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے کملی والے میری پہلی نعت ہے جسے میں نے بہت محبت اور رسول اکرم ؐ کی محبت میں لکھی ہے ۔نوربخاری نے تنقید کرنے والوں کے لئے بھی ایک تحریر لکھ دی کہ‘میرے یوٹیوب چینل پر میری نعت سنیں اور اپنا ردعمل دیں، جج نہ کریں کیونکہ میں کوئی نعت خواں نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں