اوباش نوجوان نے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مکا دے مارا

اوباش نوجوان نے اداکارہ  فاطمہ ثنا شیخ کو مکا دے مارا

اوباش نوجوان نے تھپڑ کے جواب میں اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مکا دے مارا

ممبئی(شوبز ڈیسک)ایک انٹریو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ایک بار وہ جم سے واپس آرہی تھیں کہ ایک اوباش نے ان کا پیچھا کرنا شروع کیا وہ رک گئیں تو وہ گھورنے لگا جس پر اداکارہ نے پوچھا کیوں گھور رہے ہو، لڑکے نے جواب دیا ‘‘گھورتا رہوں گا اور پھر مجھے چہرے پر چھوا تو میں نے سے تھپڑ ماردیا۔ اوباش نے مجھے تھپڑ کے جواب میں مکا دے مارا جس پر میں نے فوراً اپنے والد کو بلایا تو وہ لڑکا گلیوں میں بھاگ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں