سارہ خان کی خوبصورتی کے چرچے بھارت تک جاپہنچے

سارہ خان کی خوبصورتی کے  چرچے بھارت تک جاپہنچے

اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پڑوسی ملک بھارت میں بھی جاپہنچے ہیں

کراچی(شوبز ڈیسک) کچھ روز قبل سارہ نے اپنی دلہن کے لباس میں تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کو دیکھ کر مشہور بھارتی گلوکار گورو رندھاوا بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔بھارتی گلوکار گورو رندھاوا نے سارہ خان کی تصویر پر کمنٹس میں خوبصورت لکھا جس پر سارہ خان نے بھارتی گلوکار کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں