گلوکارہ معصومہ انور کا نیا ویڈیو سونگ ’خط‘ 11جون کو ریلیز کیا جائیگا

گلوکارہ معصومہ انور کا نیا ویڈیو سونگ ’خط‘ 11جون کو ریلیز کیا جائیگا

گلوکارہ معصومہ انور کا نیا ویڈیو سونگ‘خط’پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11جون کو ریلیز کیا جائے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )گانے کی کہانی اداکار شفقت چیمہ کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے ، معصومہ انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نیا ویڈیو سونگ خط کا میوزک اور اس کا تھیم خوبصورت انداز میں تیار کیا گیا ہے جو میرے پرستاروں اور میوزک کے دلدادہ افراد کو اپنا گرویدہ بناتے ان کو بہترین میوزک سننے کا موقع فراہم کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں